Urdu Poetry Captions for Instagram (copy and paste)

Urdu Poetry - In this article, you can reach out to the Urdu Poetry Captions About Love, Life, And Happiness. Urdu Poetry Captions About Love, Life, And Happiness which can be used on your social media account.

Urdu Poetry Captions for Instagram (copy and paste)

Featured image for urdu poetry captions post
Urdu Poetry Captions Featured photo
Every human being wants to live in a nice place, which is familiar to them. Urdu Poetry Captions For Instagram About Love, Life, And Happiness can provide you with the best and most complete information about the same.

Urdu Poetry Captions about Love

اتر جائے گی تیرے دل میں بہت گہرائی تک
میری نظر محبت میں کچھ ایسا ہی جنوں ہے
☆☆☆
کبھی دیکھ دھوپ میں کھڑے تنہا شجر کو
ایسے جلتے ہیں وفاوں کو نبھانے والے
☆☆☆
شکوہ کرتے ہیں لوگ بچھڑنے کا بکھرنے کا
وہ عشق ہی کیا جو سلامت چھوڑے
☆☆☆
ہوا تھا صبر کا پیمانہ اس قدر لبریز 
میں تم سے بات نہ کرتا تو آج مر جاتا
☆☆☆
اتنا کمزور کر دیا تیرے عشق نے مجھ کو 
نبض چلتی ہے تو دکھتی ہے کلائی میری
☆☆☆
وہ حصول عشق بھی عجیب تھا 
نہ حاصل ہوا نہ بچھڑ سکا
☆☆☆
سر بھی نہ دکھے اس کا 
دل کو دکھایا ہے جس نے
☆☆☆
اٹھی ہی نہیں کسی اور طرف نگاہ 
کسی شخص کا دیدار مجھے پابند کر گیا
☆☆☆
سانسیں میری الجھ جاتی ہیں
جب تیرا نام کوئی اور لیتا ہے
☆☆☆
‏اِس شہر خرابی میں غمِ عشق کے مارے
زندہ ہیں یہی بات بڑی بات ہے پیارے 
☆☆☆

Urdu Poetry Captions about Life

تم زندگی کی وہ کمی ہو
جو زندگی بھر رہے گی
☆☆☆
زندگی صبر کے دریا میں بہا دی ہم نے
☆☆☆
اتنا درد نا دیا کر اے زندگی
کسی کے پاس ہمدرد نہیں ہوتا
☆☆☆
آپ کے آنے سے میری زندگی مکمل ہوئی ہے
☆☆☆
مجھے موت سے ڈر نہیں لگتا
کیونکہ میں زندگی سے ڈر گئی ہوں 
☆☆☆
زندگی کی تلاش میں، زندگی کہاں لے آئی
☆☆☆
مرنے لگتا ہوں اک آواز بچا لیتی ہے
زندگی آخری لمحوں میں منا لیتی ہے
☆☆☆
زندگی رہی تو پوچھے گے تجھ سے 
کسے آباد کیا تھا ہمیں برباد کرکے 
☆☆☆
‏ياد آتا ہے تو بڑھ جاتا ہے نقصان کا غم
زندگی بھر کا اثاثہ تھا گنوايا ہوا شخص
☆☆☆
وہ شکوے جو میں نے کیے ہی نہیں 
ساری زندگی قرض رہیں گے تم پر 
☆☆☆

Urdu Poetry Captions about Happiness

مجازی محبوب کے خوشی کی خاطر
حقیقی محبوب کو ناراض کرتے ہیں
☆☆☆
لوگ کبھی کسی کو جینے دیتے ہیں
لوگ تو خوشیاں بھی نوچ کر کھا جاتے ہیں
☆☆☆
تمہارا ملنا خوشی کی بات سہی 
 تم سے مل کے اداس رہتی ہو 
☆☆☆
ہمارے بخت میں محرومیوں کے اتنے گھاؤ ہیں 
ہمیں خوشیوں میں ہسنے کا سلیقہ تک نہیں آتا
☆☆☆
یہ لمحے عشق و مستی کے ، سدا پا بند نہیں رہتے
 سدا خوشیاں نہیں رہتیں ، ہمیشہ غم نہیں رہتے
☆☆☆
میں نے وہاں بھی صرف تمھیں ہی مانگا
جہاں لوگ صرف اپنی خوشیاں مانگتے ہیں
☆☆☆
خوشیاں تمہارے بعد ملی ہیں بہت مگر
لیکن یہ میری آنکھ کے حلقے نہیں گئے 
☆☆☆
عین ممکن ہے کوئی اشک خوشی سے نکلے 
عین ممکن ہے کوئی درد ہنسادے تجھ کو 
☆☆☆
‏مفت میں نہیں سیکھا اُداسی میں مسکرانے کا ہنر
ہم نے بدلے میں زندگی کی ہر خوشی تباہ کی ہے
☆☆☆
جب تم ہی ہو مقابل میرے تو فتح کیسی؟ 
جاوٰ ہم ساری خوشیاں وار گئے ، ہم ہار گئے
☆☆☆

Conclusion

Hope you guys like our awesome Urdu poetry captions for Instagram about love, life, and happiness. Feel free to comment below if you want to suggest us any other captions for your Instagram posts.
Previous Post
No Comment
Add Comment
comment url